the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے آج الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اگلے سال 31 مارچ کے بعد پرانے نوٹ کے سلسلے میں قانونی تنازعہ سے وزیر اعظم نریندر مودی کو بچانے کیلئے مرکزی حکومت نے نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔مسٹر یادو نے یہاں صحافیوں سے بات چیت میں کہا



کہ آئندہ سال 31 مارچ کے بعد اگر کوئی شخص پرانے نوٹوں کے معاملے میں عدالت جاتا ہے تو ایسی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے کہ وزیر اعظم مسٹر مودی کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے۔نوٹ پر یہ لکھا رہتا ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا اس نوٹ کو رکھنے والے شخص کو اتنی ہی قیمت ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.